ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / نریندر دابھولکر قتل معاملے میں اہم شوٹر گرفتار: سی بی آئی

نریندر دابھولکر قتل معاملے میں اہم شوٹر گرفتار: سی بی آئی

Sun, 19 Aug 2018 23:55:12    S.O. News Service

نئی دہلی،19 ؍اگست (ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا) سی بی آئی نے نریندر دابھولکر قتل معاملے میں مبینہ اہم شوٹر کو آج گرفتار کر لیا ہے۔

حکام نے آج بتایا کہ مہاراشٹر کے اورنگ آباد ضلع کے رہائشی سچن پر کاش راوآندورے کو دیر شام گرفتار کیا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ خیال کیا جاتا ہے وہ بھی ان شوٹروں میں تھا جس نے 20 اگست 2013 کو دن دہاڑے دابھولکر پر گولیاں چلائی تھی۔دابھولکر ضعیف الاعتقادی کے خلاف مہم چلا رہے تھے۔ 


Share: